VidRise makes YouTube stand out on social feeds!

About Video - صحت کو بہتر بنانے کے طریقے How to Improve Health کون ہے جو بیمار ہونا چاہتا ہے؟‏ بیماری تو نہ صرف اِنسان کا جینا دوبھر کرتی ہے بلکہ یہ جیبیں بھی خالی کر دیتی ہے۔‏ اِس کی وجہ سے آپ کی طبیعت بیزار رہتی ہے،‏ آپ کام پر یا سکول نہیں جا سکتے،‏ کمائی نہیں کر سکتے اور اپنے گھر والوں کی دیکھ‌بھال بھی نہیں کر سکتے۔‏ اُلٹا دوسروں کو آپ کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کو علاج اور دوائیوں پر بھاری رقم خرچ کرنی پڑے۔‏ Keywords: islamic,videos,in,urdu,desi,health,tips,baby,language,wazifa,to,get,rid,of,enemyislamic,stories,hindi,pdfquran,aur,hadees,ki,roshni,me,tib,nabvi,for,weight,lossislam,call,prayer,times,azan,best,voice,shahbaz,tv,How to Improve Health