VidRise makes YouTube stand out on social feeds!

About Video - Fake Propaganda Exposed against Masood Ahmad Siddiqui لاثانی سرکار Lasani Sarkar Challenge سوشل میڈیا پر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کے خلاف جھوٹ و بہتان پر مبنی پروپیگنڈہ کرنے والے علماء کرام کے معافی نامے گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ،قائد روحانی انقلاب ،مرشد اکمل صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار مدظلہ العالی پر کچھ شر پسند عناصر کی جانب سے آپکی حالیہ علم روحانیت و تصوف اورروحانی و باطنی عطاؤں اور بشارتوں پر مبنی کتاب ’’وارث فقر‘‘ کی تحاریر اور ویڈیوز کو ایڈٹ کر کے اور سیاق و سباق سے ہٹ کر عوام الناس میں پیش کیا گیا اور آپ کی مذہبی، روحانی اور سماجی شخصیت کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش اور کوشش کی گئی۔مگر آستانہ عالیہ لاثانیہ سے رابطے اورتحقیق کے بعد ان کی غلط فہمیاں دور ہوچکی ہیں اورانہیںیقین ہوچکاہے کہ ناپاک سوچ رکھنے والوں کے تمام الزامات صرف جھوٹ،بہتان بازی اور اہلسنت میں انتشار پیدا کرنے کے سواء کچھ نہیں ہیں۔ مزیدجب شر پسند عناصر کیخلاف تنظیمی طور پر قانونی کاروائی کی گئی اور تھانہ پنچایت میں کتاب اور ویڈیوز کو سیاق و سباق کیساتھ دکھایا گیا تو منفی سوچ رکھنے والے شرمسار بھی ہوئے اور انہوں نے روبرو گواہان معافیاں مانگیں۔اور آئندہ کسی بھی قسم کا شر پھیلانے سے باز رہنے کا عہد کیا۔ اس سے قبل بھی تنظیم مشائخ عظام پاکستان قانونی کاروائیکیذریعے شرپسند عناصر کیخلاف اہل سنت کے اکابرین پر جھوٹ بہتان باندھنے اور انتشار پیدا کرنے کی مذموم سازش کو ناکام بنا چکی ہے۔ لہٰذا ہم تمام اہل اسلام سے گزارش کرتے ہیں کہ اس پروپیگنڈا میں آنے کی بجائے درج ذیل ویب لنکس پر امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے متعلق ویڈیو ریکارڈ، پریس ریکارڈ اور تصویری جھلکیوں کا بغور مطالعہ کریں۔ اور علم روحانیت و تصوف اورروحانی و باطنی عطاؤں اور بشارتوں پرمبنی مشائخ عظام (حضور غوث الاعظم جیلانی ، حضرت سلطان باہو ، مجدد الف ثانی ، داتا گنج بخش علی ہجویری و دیگر مشائخ عظام )کی کتبکا مطالعہ کریں۔ اگر پھر بھی کسی بات، بیان یا تحریر کی سمجھ نہ آئے تو آستانہ عالیہ پر رابطہ قائم کریں۔ تاکہ پاکستان جو پہلے ہی شدید دہشت گردی، بدامنی، معاشی استحصال اور طاغوتی طاقتوں سے دوچار ہے۔ اسے مزید کسی بڑے سنگین مسائل یا نقصِ امن کے خدشات سے بچایا جاسکے۔ ہمیں قویٰ یقین ہے کہ ان سب حوالہ جات اور حقائق کے بعد کوئی بھی سچا مسلمان کسی بھی فتنہ کا حصہ یا سہولت کار نہیں بن سکتا (انشاء اللّٰہ) لیکن اگر ان سب حقائق کو جاننے کے بعد اگر کوئی بھی شخص غلط حرکت یا پروپیگنڈا کا حصہ بنے گا تو اس کے خلاف تنظیمی طور پر سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی فرشتوں والی وڈیو کی وضاحت https://youtu.be/nY1Cg9sKuqw https://youtu.be/UU2NTza0HDs https://youtu.be/r-1aU49dwm0 https://youtu.be/-kNBKUR9fW0 https://youtu.be/SOJIfPni4BQ https://youtu.be/HtsdNY1VcZ4 https://youtu.be/Oyc8ziivre8 Declaration by His Holiness Sufi Masood Ahmad Siddiqui Lasani Sarkar Since 1993 Any one from any religion, sect or school of thought, who has not yet seen the true path, do toba (ask forgiveness) and affiliate with this Faqeer (Sufi Masood Ahmad Siddiqui Lasani Sarkar) for a month only. The true path will be seen by oneself (Inshallah). Millions of peoples of more than 65 countries from different walks of life, relegions and sects like hinduism, sikhism, christianity, qadianiat, parcees and decliners of spirituality after experiencing the true path are earning spiritual benefits. www.lasanisarkar.org www.tmupi.com www.lasaniwelfare.com www.irpap.com youtube.com/LasaniSarkar www.facebook.com/LasaniSarkar.official www.facebook.com/LWFofficial Keywords: muhammad s.a.w,lasanisarkar,lasani sarkar,sufi masood ahmad siddiqui lasani sarkar,islam,hazrat usman r.a,sufiism,hazrat ali r.a,mola hussain r.a,imam hussain r.a,ghous ul azam sarkar,namaz,prayer,quran,sunnat,lasani naat o kalam council,eid milad un nabi,naat,Fake Propaganda Exposed against Masood Ahmad Siddiqui لاثانی سرکار Lasani Sarkar Challenge